Hot Posts

Taweez si Ladki istekharey Main mili thi - Best urdu Poetry

تعویذ سی لڑکی استخارے میں ملی تھی 

Taweez si Ladki istekharey Main mili thi - Best urdu Poetry



انجان آنکھوں کے اشارے میں ملی تھی
کہانی کی کتاب کے استعارے میں ملی تھی
وہ دعا کے ایک دھارے میں ملی تھی
تعویذ سی لڑکی استخارے میں ملی تھی
تتلی کے پروں پر رقص تھا اس کا
هوا سے ہلکی شرارے میں ملی تھی
مسکراہٹیں تھیں یا ورد تھا کوئی ولی کا
دلِ درویش کو وہ دوارے میں ملی تھی
جادو تھی آواز منتر تھی خاموشی
جان ایلیا کے جیسے شہ پارے میں ملی تھی

منصور -